وضو کے بچے ہوئے پانی سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟
سوال
وضو کے پانی سے استنجاء کر سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
وہ پانی جو وضو کے بعد لوٹے میں بچ گیا ہے ناپاک نہیں اس کو ضائع کرنے کی ضرورت نہیں اس سے وضو یا استنجاء سب درست ہے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔