الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

حوض کی گہرائی

سوال

مسجد میں عام طور پر جو حوض ہوتے ہیں ان کا گہرا ہونا کتنا ضروری ہے؟ مثلاً لمبائی اور چوڑائی تو کم از کم دہ دردہ ہوا اور گہرا کتنا ہو۔ مثلا ایک حوض دو یا تین گز گہرا ہے اتفاقاً پانی آنا اس میں بند ہو گیا اور وہ پانی کم ہوتے ہوئے صرف ایک فٹ یا اس سے کم رہ گیا ہے تو کیا اس حوض کے پانی سے وضو درست ہے؟ حوض کی گہرائی کتنی ہونی چاہئے؟

جواب

پانچ انگل گہرا بھی کافی ہے، (کذا في رد المحتار ص: ۱۳۲، ج: ۱)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو