الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کنویں کا پانی امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک پاک ہے

سوال

اکثر لوگوں کا خیال ہے کہ امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک کنویں کا پانی پینا جائز نہیں، کیا یہ صحیح ہے؟

جواب

امام اعظم رحمہ اللہ کے نزدیک کنویں کا پانی پینا درست ہے۔ اگر وہ ناپاک ہو جائے تو پاک کرنے سے پاک بھی ہو جائے گا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو