الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دہ دردہ اور مقدار ذراع

سوال

پانی کا حوض دہ دردہ گز کا حکم رکھتا ہے شرعی گز کتنے انگل کا ہے جس کے مطابق حوض بنایا جائے۔

جواب

چوبیس انگل کا ایک شرعی گز ہوتا ہے جب کہ اس کو چھ قبضہ کا مانا جائے اور اگر سات قبضہ کا مانا جائے تو اٹھائیس انگل کا ہوگا در مختار میں اسی کو مختار کہا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو