برکت کے لئے زمزم سے بدن اور کپڑے دھونا
سوال
خانہ کعبہ میں جو لوگ آب زمزم سے نہاتے اور کپڑے دھوتے ہیں ان کیلئے نہانا اور کپڑے دھونا درست ہے یا نہیں؟
جواب
برکت کیلئے بدن پر اور کپڑوں پر ڈالنا درست ہے نجاست اس سے زائل نہ کیجائے
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔