گرگٹ اور چھپکلی
سوال
کنویں میں چھپکلی کے مرنے یا پھولنے پھٹنے یا گلنے کے متعلق علماء کرام کا تحقیقی فتوی کیا ہے؟ بعض کتابوں سے معلوم ہوتا ہے کہ چھپکلی دموی حیوان ہے اسلئے کنواں نا پاک ہے بعض کتابوں سے معلوم ہوتا ہے کہ چھپکی غیر دموی ہے لہذا کنواں پاک ہے۔ بعض علماء نے چھپکلی کی دو قسمیں قرار دی ہیں دم سائل والی اور غیر دموی اور دونوں کے احکام جدا گانہ ہیں شرح وقایہ وغیرہ میں کوئی صراحت نہیں ملی ملتقی الابحر اور ہدایہ میں سام أبرص کا لفظ ملتا ہے منیہ المصلی اور ردالمختار میں وزغتہ کا لفظ مذکور ہے اس سلسلہ میں چند امور دریافت طلب ہیں۔ (۱)
جواب
(۱) ہر ایک میں نہیں ہوتا۔ (۲) کسی میں تو ہوتا ہے۔ (۳) جی ہاں دو قسمیں ہیں، دموی بڑی ہوتی ہے جو عامہ جنگل میں رہتی ہے غیر دموی چھوٹی ہوتی ہے جو آبادی میں مکانوں میں دیوار چھت وغیرہ میں رہتی ہے جب گلی ہوئی نکلی جس کی ہیئت بدل چکی ہے جثہ کے اعتبار سے پہچانی جاسکتی ہے کہ چھوٹی ہے یا بڑی۔ (۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔