الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

چھچھوندر کے گرنے، مرنے، اور کھال کے پھٹنے سے کنواں ناپاک ہے

سوال

مسجد کے کنویں میں چھچھوندر گر گئی اور کھال پھٹ گئی مگر آنتیں باہر نہیں نکلیں، اس صورت میں کنواں ناپاک ہے یا پاک؟ اگر ناپاک ہے تو پانی کم سے کم کتنا نکالنا چاہیئے؟ اور زیادہ سے زیادہ کتنا پانی نکالنا چاہیئے؟ شرعی حکم سے مطلع فرمائیں۔

جواب

چھچھوندر کنویں میں گر کر مر گئی اور کھال پھٹ گئی تو کنواں ناپاک ہو گیا، اس کا پورا پانی نکالنا ضروری ہے تب وہ پاک ہوگا

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو