الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کلمہ طیبہ کا مخصوص مقدار میں پڑھنا

سوال

ایک شخص خود کو مذہب حنفی کہتا ہے اور مذہب حنفی کے مطابق اس کے تمام عقیدے ٹھیک نظر آتے ہیں۔ مگر یہ شخص کہتا ہے کہ کلمہ توحید لا اله الا الله محمد رسول الله بطور عبادت کے ہزار پانچ سو دفعہ تسبیح پر پڑھنا جائز نہیں اور پڑھنے والے کو بدعتی کہتا ہے اور یہ کہتا ہے کہ اگر بطور عبادت کے پڑھنے کا شوق ہے تو صرف کلمہ توحید لا اله الا الله پڑھو، محمد رسول الله کو نہ ملاؤ علماء دین ان دو صورتوں میں سے جو مطابق شرع ہو مطلع فرمائیں۔ نیز یہ بھی کہتا ہے کہ اگر تصدیق رسالت کے لئے محمد رسول اللہ بھی پڑھیں تو جائز ہے۔ (۲)

جواب

(۱) توحید باری تعالیٰ کا (لا اله الا الله) میں اقرار ہے اس کا ثواب مستقل ہے اور محمد رسول اللہ میں رسالت کا اقرار ہے اس کا ثواب مستقل ہے ایک جزء کو پڑھنے سے اسی کا ثواب ملے گا جس کو پڑھا ہے دوسرے کا نہیں ملے گا دونوں کو پڑھنے سے دونوں کو ثواب ملے گا اور دونوں علیحدہ علیحدہ قرآن شریف میں مذکور ہیں البتہ بعض دفعہ مشائخ کسی خاص طریقہ سے کلمہ کا ذکر اپنے مریدین کے لئے تجویز کرتے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو