الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذکر اللہ کا طریقہ

سوال

پیر مذکورہ بالا اسم ‘‘ھا’’ کو ملا کر کے پڑھنے کو کہتا ہے یعنی اللہ الٹی پیش کے ساتھ استعمال کراتا ہے جس سے ھو، نکلتا ہے لیکن ایک دوسرا عالم کہتا ہے کہ یہ طریقہ غلط ہے بلکہ صحیح اللہ ہے جواب تحریر فرمائیں!

جواب

اس میں دونوں قول ہیں، قول ثانی اقرب ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو