الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذكر بالجہر

سوال

کیا ذکر بالجہر امام ابوحنیفہ کے نزدیک مکروہ ہے اگر ایسا ہے تو حنفی بزرگ اس کی کیوں اجازت دیتے ہیں؟

جواب

امام ابو حنیفہ کے نزدیک ذکر بالجہر بعض صورتوں میں بلا کراہت درست ہے بعض صورتوں میں مکروہ ہے۔ تفصیل ” سباحۃ الفکر الخ میں ہے جو علماء احناف ذکر دوازدہ تسبیح وغیرہ کو بالجہر فرماتے ہیں وہ در حقیقت علاجا ہے کہ اس سے قلب پر ضرب لگتی ہے اور حرارت پیدا ہوتی ہے جو کہ اس راہ میں معین ہے اور جس کے لئے اس کی ضرورت نہیں اس کو جہر سے منع فرما دیتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو