الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کیا بزرگوں سے رہبانیت ثابت ہے؟

سوال

(۱) اسلام میں رہبانیت نہیں ہے تو عبدالقادر جیلانی نے جنگل میں ۲۵ سال کیوں گزارے؟ (۲) کیا وہ حضرات اس سے مستثنیٰ ہیں؟ (۳) لوگ کہتے ہیں کہ چونکہ پچیس سال تک پیارے نبی ﷺ نے غار حراء میں عبادت کی اس لئے عبدالقادر جیلانی نے ۲۵ سال جنگل میں گزارے ہیں کہاں تک درست ہے؟

جواب

(۱) حضرت سید عبد القادر جیلانی ہوں یا کوئی اور بزرگ ان پر کوئی کیفیت طاری ہوئی ہے جسکی وجہ سے وہ بے اختیار ہو گئے انھوں نے شرعی حکم قرار دیکر ایسا نہیں کیا۔ (۲) نہیں کوئی مستثنی نہیں حظوظ نفسانیہ سے اگر کوئی شخص پرہیز کرتا ہے اس اندیشہ کی بناء پر کہ معصیت کا ارتکاب نہ ہو جائے تو یہ رہبانیت نہیں بلکہ تحصیل تقویٰ میں معین ہے۔ (۳)

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو