الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

وعظ سنتے وقت وظیفہ میں مشغولی

سوال

کسی عالم کی تقریر کے وقت یا درس حدیث یا کسی دینی کتاب پڑھنے کے وقت اپنے وظیفہ یا کلمہ سوم، استغفار در و دشریف میں مصروف رہنا خلاف اولی تو نہیں؟

جواب

اس طرح نہ تو تقریر کا پورا فائدہ حاصل کر سکتا ہے نہ وظیفہ کی طرف پوری توجہ ہو سکتی ہے بلکہ دونوں کام ادھورے رہتے ہیں۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو