محاسبه
سوال
محاسبہ کرنا چاہئے یا نہیں؟ اگر کریں تو کیا کریں؟ اگر اسے جماعتی طور پر کریں تو کیسا ہے؟ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ یہ بدعت ہے۔ لہذا جواب سے نوازیں۔
جواب
ہر شخص کو اپنے نفس کا محاسبہ کرنا چاہئے ہاں کوئی جاننے والا اگر کسی نہ جاننے والے کو سکھانے کے لئے اس کا محاسبہ کرے یا اپنے ماتحت اور زیر تربیت سے محاسبہ کرے تو اس کی بھی اجازت ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔