الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

باپ اور بیٹے نے یکجا محنت سے کمایا تو وہ باپ کی ملک ہے

سوال

ایک شخص کے دولڑکے ہیں، بڑا لڑکا برسر روزگار ہے، چھوٹا لڑکا جائیداد کی دیکھ بھال کرتا ہے، کبھی کبھی بڑے لڑکے نے بھی محنت کی ہے، اب یہ دونوں الگ الگ ہو رہے ہیں، تو جائیداد کس طرح تقسیم ہوگی؟

جواب

والد کی جس جائیداد پر ان دونوں بھائیوں نے محنت کی ہے وہ ان کی ملک نہیں ہوگی بلکہ ان کے والد ہی کی ہے، ان کو از خود تقسیم کر لینے کا حق نہیں ہے،” الاب وابنه يكتسبان فی صنعة واحدة ولم يكن لهما شئى فالكسب كله للاب ان كان الابن في عياله لكونه معيناً له الاترى لو غرس شجرة تكون للاب، انتهى كلام الشامي، قلت فما كان المال للاب كان كله بالاولى. شامی، ج ۳، ص ۴۸۳/ ۲

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو