شرکت اور پھر علیحدگی
سوال
زید، خالد و عمرو یہ تینوں بکر کے حقیقی بیٹے ہیں، انمیں سے ہر ایک کی باری باری شادی کر دیتے ہیں، اور بکر نے تینوں بیٹوں کو الگ الگ کر دیا، اور جائیداد کا کل حصہ برابر برابر تقسیم کر دیا، کچھ دنوں کے بعد بکر نے چھوٹے بیٹے سے کہا کہ تم بڑے بھائی زید کے ساتھ جاؤ، اس لئے کہ تمہارے افراد کی کمی کی وجہ سے زید کی امداد ہو سکے گی، اور جب تم ضرورت سمجھنا اسی تقسیم پر الگ ہو جانا، عمرو چونکہ زیادہ تر بمبئی ہی میں رہنے والا اور مستقل ملازمت پیشہ ہے، اس لئے اس نے بمبئی میں ایک کمرہ رہنے کے لئے خرید لیا، اور قانونی اعتبار سے جو…
جواب
زید کا یہ مطالبہ صحیح نہیں فنڈ کے روپیہ اور اس کمرہ میں زید کا کوئی حصہ نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔