زمین دوکان و گھوڑی میں شرکت کی ایک صورت
سوال
زید، عمر، بکر خالد حقیقی بھائی ہیں، سرکار نے دو مربع زمین عمر کو عطا کی جس کیلئے، ایک راس گھوڑی عمدہ رکھنی شرط ہے، برائے قانون انگریزی عمر کا خلف اکبر زمین کا مالک ہو گیا، تقدیر سے عمر فوت ہو گیا، عمر کے لڑکے کے نام زمین منتقل ہوگئی، کچھ مدت بعد عمر کا لڑکا بھی فوت ہو گیا، عمر لا ولد ہو گیا، اب بروئے قانون انگریزی اسی خاندان میں جو عمر میں سب سے بڑا ہوگا، اس کے نام زمین داخل خارج ہوگی، قانو نا زید جوسب سے بڑا ہے، وارث تصور ہوا لیکن زید و خالد نے منتظم صاحب کی عدالت میں درخواست دی کہ ہم (زید و خالد)
جواب
آپ کے سوال میں چند امور دریافت طلب ہیں ان کا جواب تفصیل سے تحریر کیجئے، اس کے بعد جواب مکمل ہوگا۔ (۱) سرکار نے دو مربع زمین جو عمر کو عطا کی ہے، وہ بطور تملیک ہے، یا بطور عاریت یعنی کیا عمر اس کو فروخت کر سکتا ہے یا دوسرے کو ہبہ کر سکتا ہے، وغیرہ وغیرہ جو تصرفات مالک اپنی زمین میں کر سکتا ہے عمر کو ان تصرفات کی اجازت ہے یا نہیں؟ (۲)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔