فیکٹری سے کام لینے میں شرکت کی ایک صورت
سوال
(۱) ایک فرم (کمپنی) جس کا نام ”حاجی علی محمد اینڈ سنس“ ہے، اس میں دس شرکت دار ہیں، جو سب ایک ہی گھر کے ہیں، دو بھائی کے دو خاندان ہیں : (۱) لال محمد، محمد شفیق، محمد حنیف محمد اصغر، محمد سعید، محمد شفیق سب میں بڑے ہیں۔ (۲) حسین محمد، محمد رفیق، محمد خلیق، محمد عزیز، محمد جلیل، محمد رفیق سب سے بڑے ہیں کئی سال سے لال محمد ومحمد حسین کا روبار کرتے چلے آتے ہیں، دونوں پر قرض کا بوجھ بہت ہو گیا ہے، شفیق صاحب کا کافی بڑے لوگوں میں میل جول ہے، ایک بڑی فیکٹری سے بات کی تھی کہ ہمارے کاروبار کا حال ٹھیک نہیں تو اس نے کہا کہ…
جواب
(۱) ابتداء معاملہ کی گفتگو شفیق نے کی پھر رفیق کو شریک ٹھہرایا، اس کی پختگی کے لئے فیکٹری کے مالک کے پاس بھی رفیق کو لے جا کر سامنے کرا دیا اور اس نے بھی اس شرکت کو منظور کر لیا، لہذا رفیق با قاعدہ شرکت دار ہو گیا، اور سب خاندان کے کام میں لگنے کو بھی مالک پر ظاہر کر کے ریٹ میں اضافہ کرنے کو کہا، اس کا بظاہر مطلب یہ ہے کہ خاندان کے لوگ اس کام میں ہم دونوں کی اعانت کریں گے، جس…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔