الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

مضاربت وشرکت

سوال

زید و بکر و عمر نے مشورہ کیا کہ ٹیلرنگ کا کاروبار کر لیا جائے، اور زبانی گفتگو سے طے پایا کہ بکر کا پورا سرمایہ ہوگا، اور زید، عمر و بکر تین آدمی شرکت دار ہونگے، زید چار آنے کا عمر چھ آنے کا، اور بکر چھ آنے کا نفع کے حصہ دار ہوں گے، زید، عمر دوکان کی دیکھ بھال کرینگے، اور دوکان کے سلسلہ میں جو کچھ بھی کام ہو گا سب کرینگے، اور بکر نے نو ہزار روپئے عمر کے حوالہ کئے پھر تین ہزار روپئے مزید دیئے، کل ۱۲ ہزار روپے عمر کو دیئے گئے، زید نے ایک دوکان لی اور اسمیں نام عمر کا ڈالدیا جو کہ زید کا حقیقی بھائی ہے، تو بکر نے اس…

جواب

اختلافی صورت میں جب رفع نزاع کیلئے مسئلہ دریافت کیا جائے، تو سوال پر فریقین کے دستخط ہونا ضروری ہے، تب ہی رفع نزاع ہو سکتا ہے، ورنہ دوسرا فریق یہ کہدے گا کہ شرعی حکم سر آنکھوں پر مگر سوال صحیح نہیں کیا گیا، بلکہ واقعہ بدل کر کیا گیا ہے، تاہم جوصورت اس سوال میں درج ہے اس کا حکم یہ ہے کہ یہ معاملہ مضاربت سمجھ کر کیا گیا ہے، جس کا حاصل یہ ہے کہ ایک کا سرمایہ اور دوسرے کی محنت،…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو