الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

کارآمد جانور کو تجارت کے لئے ذبح کرنا

سوال

کوئی بیل یا جھوٹا بیل یا گائے (بار بردار) ہل میں چلنے والا اور ٹھیلہ کھینچنے والا کارآمد جانور کو بہ نیت تجارت ذبح کرنا اور اس کا گوشت بیچنا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایسے کارآمد جانور کو ذبح کر کے محض اس کا گوشت کھال فروخت کر کے پیسے کمانا مناسب نہیں لیکن وہ پیسہ بھی حرام نہیں ہوگا، بالکل جائز ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو