کسی معزز مہمان کیلئے جانور ذبح کرنا
سوال
اگر کسی مہمان کے قدوم پر کوئی جانور ذبح کیا جائے تو وہ ”مَا أُهِلَّ لِغَيْرِ اللهِ“ میں داخل ہے یا نہیں؟ بحوالہ کتب و صفحہ و نام مطبع تحریر فرمائیں؟
جواب
اگر مقصود کھلانا ہو تو درست ہے، اور اگر اعزاز و تعظیم مقصود ہو تو درست نہیں، ”ذبح لقدوم الامیر او غیرہ من العظماء لا یحل لانہ ذبح تعظیماً لہ لا للہ تعالیٰ بخلاف ما اذا ذبح للضیف فانہ للہ تعالیٰ“ اہ (مجمع الانہر ص ۵۰۸/ج۲)۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔