الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

جس بکرے پر بجلی گر جائے اس کو ذبح کر کے کھانا

سوال

اگر بیل یا بکرے پر آسمانی بجلی گر جائے تو اس کو جلدی ذبح کر دینے سے کھا سکتا ہے یا نہیں؟

جواب

اگر اس میں حیات باقی تھی اور اسی حالت میں ذبح کر لیا تو اس کا کھانا شرعاً درست ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو