ذبح کے وقت علامات حیات
سوال
(۱) کسی جانور کا شکار کرنے کے بعد علامات حیات (مثلاً آنکھوں کا پھڑکنا یا سانس چلنا یا جسم کا کوئی حصہ حرکت کرنا) کی حالت میں ذبح کیا گیا لیکن خون نہیں نکلا، لہذا یہ جانور حلال ہے، کیونکہ بعض امراض ایسے ہیں جن میں خون پانی ہو جاتا ہے، یا خشک ہو جاتا ہے، مثلاً صدمہ وغیرہ، اس لئے ایسی حالت میں تو حیات کے باوجود خون نہیں نکلے گا۔ (۲)
جواب
(۱/۲) جس جانور کی حیات کا علم نہ ہو اور وہ ذبح کرنے سے متحرک ہو یا اس سے خون نکلے تو حلال ہے، ”ولو ذبح شاة لم تعلم حياتها تحركت او خرجت منها دم حلت لانه دليل الحياة والا فلا تحل“، الدر المنتقی ص ۵۱۵/ج۲۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔