الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

دیوار کے نیچے دب کر مرنے والی بکری کا ذبح

سوال

اگر بکری پر دیوار گر گئی بدن دب گیا صرف پیر نظر آ رہے ہیں، اگر اینٹ وغیرہ اٹھائی جائے، تو بکری کے مر جانے کا اندیشہ ہے اگر بسم اللہ پڑھ کر ذبح کر دیا تو درست ہے یا نہیں؟

جواب

اگر وہ بکری ابھی زندہ ہے تو بسم اللہ پڑھ کر بھالا مار کر اس کو ذبح کیا جا سکتا ہے، اگر اس کی موت کنویں میں ڈوب کر یا دیوار کے نیچے دب کر واقع ہو تو اس کے پیر پر مارنے سے وہ حلال نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو