الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

گا بھن بھیڑ کو ذبح کر کے فروخت کرنا اور اس کے بچہ کا حکم

سوال

بھیڑ گا بھن ہے اس کو ذبح کیا جاتا ہے، بچہ کبھی مر بھی جاتا ہے، کبھی زندہ رہتا ہے، آیا اس بھیڑ کا ذبیحہ جائز ہوگا یا نہیں؟ اور یہ روزانہ دوکانداری کا معمول ہے، اور بھیڑ کے بچہ ہونے میں ایک دو دن باقی رہتا ہے اس اندازہ سے ذبح کرتے ہیں ایسا کرنا شرعاً جائز ہے یا نہیں؟

جواب

ایسے جانور کو ذبح کرنا مکروہ ہے، اگرچہ ذبیحہ حلال ہوگا، جو بچہ مردہ نکلے اس کا کھانا درست نہیں ہے، جو بچہ زندہ نکلے اس کو ذبح کر لیا جائے، وہ حلال ہوگا۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو