کتے نے مرغی کو پکڑ لیا اس کو ذبح کر کے کھانا
سوال
ایک کتے نے مرغی کو پکڑ لیا اس کے دانت کے نشانات بھی ظاہر ہیں، اور اس جگہ سے خون بھی نکل آیا ہے، تو اس مرغی کو ذبح کر کے کھانا درست ہے یا نہیں؟
جواب
درست ہے، ”هذا ظاهر لا خفاء فيه“۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔