شیر کی زخمی کی ہوئی بکری کو ذبح کر کے کھانا
سوال
شیر کی زخمی کی ہوئی بھیڑ بکری ذبح کرنے کے بعد کھانی جائز ہے یا نہیں، کیونکہ شرح انواع میں لکھا ہے کہ چالیس دن کے اندر اگر زخمی شدہ جانور ذبح کر دیا وہ کھانا جائز نہیں۔
جواب
شیر کی زخمی کی ہوئی زندہ بھیڑ بکری کو ذبح کر کے کھانا شرعاً جائز ہے، چالیس دن کے متعلق شرعاً کوئی پابندی نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔