جس جانور کے دو ٹکڑے ہو جائیں اس کا ذبح کرنا
سوال
اگر کوئی جانور ریل میں کٹ جائے یا مثلاً کوئی دھار دار چیز پھینک کر مارنے میں مرغ کی گردن کٹ جائے، یا ہرن کٹ کر دو ٹکڑے ہو جائے، اور دونوں ٹکڑے تڑپتے ہوں، تو یہ ذبح ہو سکتا ہے یا نہیں، اگر ذبح ہو تو کس طریق پر اور دونوں حصے حلال ہوں گے یا نہیں؟
جواب
اگر کسی جانور کے ریل سے دو ٹکڑے ہو جائیں تو سر والے ٹکڑے کو گردن پر طریق معروفہ سے ذبح کر لیا جاوے وہ حلال ہوگا، اور دوسرا حصہ حرام ہوگا، اگر دھار دار چیز کے ذریعہ سے مرغ ہرن وغیرہ کی ذبح کی گئی رگیں کٹیں اور ساتھ میں گردن بھی تمام کٹ گئی اس کا کھانا درست ہے، اگرچہ اس طرح کاٹنا مکروہ ہے، ”وَمَنْ بَلَغَ بِالسِّكِّينِ النَّخَاعَ أَوْ قَطَعَ الرَّأْسَ كُرِهَ لَهُ ذَلِكَ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔