دو شخصوں کا ذبح کرنا
سوال
کیا ایک جانور کو دو شخص ذبح کر سکتے ہیں؟ یعنی ایک شخص نصف ذبح کر کے چھوڑ دے اور باقی دوسرا شخص ذبح کرے، کیا یہ صورت شرعاً جائز ہے؟
جواب
جس جانور کو دو شخص مل کر ذبح کریں یا کچھ حصہ ایک نے ذبح کیا پھر باقی حصہ دوسرے نے ذبح کر دیا، اور دونوں نے بسم اللہ پڑھی ہے، تو ذبح درست ہو گیا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔