الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ذبح کرتے وقت جانور کا قبلہ رو ہونا

سوال

- جانور کو قبلہ رو کر کے ذبح کرنا ضروری ہے، کبھی جلد بازی میں اس کا خیال نہیں رہتا، ایسا ذبیحہ درست ہو گا یا نہیں؟

جواب

قبلہ رو نہ ہونے سے سنت ترک ہوتی ہے، ذبیحہ مردار نہیں ہوتا ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو