ذبیحہ پر کسی بھی زبان میں اللہ کا نام لینا
سوال
- ذبح کرتے وقت کو نسے الفاظ کہنا ضروری ہیں؟ کیا عربی زبان میں کہنا ضروری ہے؟
جواب
” بسم اللہ “کہنا بھی کافی ہے خواہ کسی زبان میں کہے ” قَالَ اللَّهُ تَعَالَى لَا تَأْكُلُوا مِمَّا لَمْ يَذْكُرِ اسْمُ اللَّهِ عَلَيْهِ حَالَةِ الذبح لِقَوْلِهِ تَعَالَى فَاذْكُرُوا اسْمَ اللَّهِ عَلَيْهَا صَوافٍ وَهِيَ حَالَة النَّحْرِ وَيَدل عَلَيْهِ قَوْله تَعَالى فَإِذَا وَجَبَتْ جُنُوبَهَا فَكُلُوا مِنْهَا “بِسْمِ اللَّهِ اللَّهُ أَكْبَرُ” کہنا مستحب ہے، “المستحب أن يقول…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔