الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

معین ذابح پر تسمیہ

سوال

- زید اس قدر کمزور ہے کہ قربانی کے لئے پوری طرح جانور کے گلے پر چھری نہیں چلا سکتا اور جانور کے اٹھنے اور چلے جانے کا اندیشہ ہے، اس لئے قصاب بھی زید کے ساتھ چھری پر اپنا ہاتھ رکھتا ہے اس طرح قربانی میں تو نقصان نہیں آتا ہے۔

جواب

قربانی اس طرح بھی ادا ہو جاتی ہے، البتہ جس طرح زید کو بسم اللہ کہہ کر ذبح کرنا لازم ہے، اسی طرح اس قصاب کے ذمہ بھی چھری پر ہاتھ رکھ کر بسم اللہ پڑھنا ضروری ہے۔ شامی ص۲۱۳/ج۵۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو