جمعتہ الوداع میں معتکف کہاں تک جاسکتا ہے؟
سوال
جمعہ الوداعی،جمعہ، عیدین کی نماز بالا خانوں، چھتوں،سیڑھیوں اور سڑکوں تک پر ہوتی ہے، معتکف کہاں کہاں تک چل پھر کر آسکتا ہے؟
جواب
جو جگہ نماز کے لئے مخصوص کر دی گئی ہے وہ مسجد ہے، معتکف کو اس جگہ میں رہنے کا حکم ہے، اور عید کی نماز سے تو پہلے ہی اعتکاف ختم ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔