رمضان کے اخیر عشرہ کے اعتکاف کا حکم / (۱) رمضان کے اخیر عشرہ کا اعتکاف فرض ہے یا سنت ہے؟ / معتکف کون کون ہوسکتا ہے؟ / گھر میں اعتکاف کا حکم / عورت کے اعتکاف سے مردوں کا اعتکاف ساقط نہ ہو گا / عورت کا اعتکاف مسجد کی مخصوص جگہ میں / کیا اعتکاف کے لئے اذان، جماعت مسجد شرط ہے / اگر ۲۴ / رمضان المبارک کو معتکف کا انتقال ہو جائے تو کیا حکم ہے؟ / دو آدمی کا پانچ پانچ دن اعتکاف کرنے سے سنت ادا نہیں ہوئی / معتکف کے لئے حدود مسجد / معتکف کا قضاء حاجت کیلئے نکلتے وقت بات چیت کرنا / احاطہ مسجد میں پھول سبزی کی دیکھ بھال کرنا / ايضاً / معتکف کا تعمیر مسجد کا کام کرنا / حالت اعتکاف میں ماہواری یا شوہر کی ہمبستری کا حکم / ايضاً / معتکف کا بیوی کو بوسہ لینا / اگر معتکف ۲۴ ؍ رمضان کو پاگل ہو جائے / (۱۷) معتکف ۲۴ رمضان کو پاگل ہو گیا کیا حکم ہے؟ / معتکف کا نماز جنازہ میں شرکت / ايضاً / ايضاً / معتکف کا پانی لینے مسجد سے باہر جانا / پانی نہ ہو تو معتکف تیمم کرے یا غسل / معتکف کا کھانا لینے گھر جانا / معتکف کا اپنی جگہ دوسرے کو بٹھا کر مقدمہ کی پیشی کو جانا / معتکف کا علاج کے لئے باہر جانا / معتکف کا تراویح پڑھانے کے لئے دوسری مسجد جانا / معتکف کا وعظ کے لئے دوسری مسجد جانا / معتکف کا میٹنگ میں جانا / معتکف کا ووٹ دینے کے لئے جانا / معتکف کا پیر سے مصافحہ کرنے مسجد سے باہر جانا / ايضاً / بیوی کے علاج کے لئے مسجد سے باہر جانا / معتکف حاکم کے بلانے پر کیا کرے / (۳۳) معتکف کو حاکم یا أفسر نے طلب کیا، کیا حکم ہے؟ / معتکف کا صلح کرانے مسجد سے باہر نکلنا / معتکف کا جھاڑ پھونک کے لئے جانا / معتکف کا بیوی کی دوائی کے لئے جانا / معتکف کا آگ بجھانے کے لئے مسجد سے باہر نکلنا / ايضاً / معتکف بمجبوری گھر میں اعتکاف کر سکتا ہے / گم شدہ چیز کو تلاش کرنے مسجد سے باہر نکلنا / معتکف کا جوتے اٹھانے کے لئے مسجد سے باہر نکلنا / چائے پینے کے لئے مسجد سے باہر نکلنا / وعظ سننے دوسری مسجد جانا / سبق سنانے مدرسہ جانا / (۴۴) معتکف طالب علم ہے سبق سنانے مدرسہ جا سکتا ہے؟ / چوری کی رپورٹ لکھوانے باہر جانا / (۴۵) معتکف کے گھر چوری ہو گئی، رپورٹ لکھانے جاسکتا ہے؟ / بیڑی پینے کے لئے بار بار باہر جانا / معتکف کا خشک کپڑے لینے باہر جانا / معتکف کا روزہ نماز نہ پڑھنا / معتکف کا دن بھر بات چیت کرنا / معتکف کا مسجد میں فون لگوانا / قضائے حاجت کے لئے جاتے وقت پانی گھر لے جانا / مسجد میں لیتا آتا ہے؟ / معتکف کا روزانہ سبق پڑھانے مدرسہ جانا / معتکف کا مسجد میں مریضوں کو نسخے لکھوانا / ٹیوشن پڑھانے باہر جانا / مسجد میں ہندی وانگریزی پڑھانا / قضائے حاجت کیلئے جاتے آتے ہوئے بیلوں کی دیکھ بھال کرنا / مسجد کے بیت الخلاء کے باوجود گھر قضائے حاجت کیلئے جانا / مسجد میں داخل ہوتے وقت ہر مرتبہ دعا پڑھنا / بھول سے مسجد سے نکلنے کا حکم / (۶۰) معتکف بھول سے مسجد سے باہر چلا گیا، کیا حکم ہے؟ / نماز جمعہ کے لئے دوسری مسجد جانا / ايضاً / پولس کا معتکف کو جبراً لے جانے سے اعتکاف کا حکم / جان کے خوف سے مسجد چھوڑ کر فرار اختیار کرنے سے اعتکاف کا حکم / مسائل اعتكاف / کیا معتکف مسجد میں ایک ہی جگہ بیٹھے یا ہر جگہ بیٹھ سکتا ہے؟
سوال
(۱) معتکف مسجد میں مخصوص ایک ہی جگہ بیٹھے یا با ہر جگہ بیٹھ سکتا ہے؟ (۲) معتکف مسجد میں یا خارج مسجد اذان پڑھ سکتا ہے یا نہیں؟ (۳) معتکف ایسے گاؤں میں ہے جس میں شرعاً جمعہ درست نہیں تو وہ نماز جمعہ کیلئے شہر میں جاسکتا ہے یا نہیں؟ (۴) کوئی شخص شہر میں ایسی جگہ معتکف ہے جہاں جمعہ نہیں ہوتا، تو اسی شہر میں دوسری جگہ نماز جمعہ کے لئے جاسکتا ہے یا نہیں؟ (۵) گاؤں اور شہر کی ہر مسجد میں اعتکاف ضروری ہے یا فقط ایک ہی مسجد میں کافی ہوگا؟
جواب
(۱) ایک جگہ بیٹھنا لازم نہیں، مسجد کے کسی بھی حصہ میں جانے کی اجازت ہے، مثلاً اندر گرمی ہو تو صحن میں بھی آسکتا ہے۔ (۲) معتکف کو اذان پڑھنے کی اجازت ہے، اگر وہ مؤذن ہے تو اذان کی متعینہ جگہ (خارج مسجد) بھی اذان پڑھ سکتا ہے۔ (۳) جب کہ اس پر جمعہ فرض نہیں ہے، تو اس کو اعتکاف کی جگہ سے نکل کر شہر میں جمعہ کے لئے جانے کی اجازت نہیں۔ (۴)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔