اعتکاف کے ۶۴ / مسائل
سوال
برائے کرم حسب ذیل مسائل میں شرعی حکم سے آگاہ کریں، تمام سوالات ماہِ رمضان المبارک کے آخری عشرہ کے اعتکاف کے بارے میں ہیں۔ (۲) معتکف نیچے لکھے آدمیوں میں سے کون کون ہو سکتا ہے، (۱) غلام، (۲) کوڑھی، (۳) اندھا، (۴) اجہل، (۵) مخنث، (۶) ہیجڑا، (۷) سادا سہاگن، (۸) بے نمازی (۸) بے روزہ دار، (۹) گونگا بہرہ، (۱۰) نیم پاگل، (۱۱) فقیر، (۱۲) مجذوب، (۱۳) مقروض، (۱۴) فاسق و فاجر، (۱۵) حاملہ جب کہ دن قریب ہوں۔ (۳) معتکف کا مسجد میں بیٹھنا ضروری ہے یا مسجد ہوتے ہوئے گھر میں بیٹھ سکتا ہے؟ (۴)
جواب
(۱) سنت مؤکدہ علی الکفایہ ہے۔ (۲) بدن سے اگر رطوبت نکلتی یا بد بو آتی ہے، یا لوگ اس سے کراہت کرتے ہیں تو اس کو مسجد میں نہیں آنا چاہئے، نہ وہ مسجد میں اعتکاف کرے۔ (۵) اپنی حالت بدل کر توبہ کرے تو اعتکاف بھی مسجد میں کرے، (۶) کا بھی یہی حکم ہے، (۷) جب مسجد میں اعتکاف کرے گا تو نماز بھی پڑھے گا (۸) جب مسجد میں عشرہ اخیرہ کا اعتکاف کرے گا تو روزہ بھی رکھے گا (۱۰)
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔