الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

غلط شہادت پر اعلان عید و ریڈیو کا اعلان

سوال

فخر الاماثل مفتی صاحب دامت برکاتہم السلام علیکم ورحمۃ اللہ برکاته حضرت یہاں پر امسال عید کے موقع پر ایک بہت بڑا فتنہ برپا ہوا اور ہمیشہ سے یہاں کے لوگ اس فتنہ میں مبتلا ہیں چنانچہ حضور والا کے تائیدی جواب کے بعد انشاء اللہ یہ فتنہ ہمیشہ ہمیشہ کے لئے دفن ہو جائے گا آسمان ابر آلود ہے، اور یہاں کے برادری کے منتظمین نے اپنے قدیم غیر شرعی دستور ونظام کے موجب انتیس رمضان ۱۹ھ کو ایک بالکل فاسق فاجر مزدورلڑکے کو جو نہ تو کبھی نماز پڑھتا ہے، نہ کبھی روزہ رکھتا ہے بلکہ ہمیشہ فسق و فجور میں مبتلا رہتا ہے، سورت کے ایک تاجر کے…

جواب

(۱) سورت کی اس شہادت اور قاضی صاحب کی حالت اور کٹھور کی پبلک کے باوجود منع کرنے کے) روزہ توڑنے اور عید منانے پر حسرت وافسوس ہے اللہ پاک صلاحیت عطا فرما ئیں اور احکام شرع پر عمل کی توفیق دیں دیانات میں فاسق کی خبر معتبر نہیں شہادت کا درجہ خبر سے بڑھ کر ہے وہ کیسے معتبر ہوگی سورت کے قاضی صاحب کو جب تحقیق ہوگئی کہ چاند نہیں ہوا اور ان کے سامنے جو بیانات دیئے گئے تھے وہ غلط تھے ان…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو