الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

نماز وقت مقررہ سے ایک دومنٹ آگے پیچھے ہو جائے تو کیا حکم ہے؟

سوال

پانچوں نمازوں کا جو وقت مقرر کر لیا جاتا ہے جیسے فجر کا ٫۵ بجے ظہر ۲ ½ بجے عصر ۵ ½ بجے وغیرہ وغیرہ ان مقررہ وقت کو اتنا سمجھنا ضروری ہے کہ ایک منٹ آگے ہو نہ پیچھے یہ کیسا ہے؟

جواب

ایک منٹ آگے پیچھے ہونے سے نماز ناجائز نہیں ہوگی۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو