الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

قطب جنوبی وشمالی میں روزہ نماز کس طرح ہے؟

سوال

قطب شمالی وقطب جنوبی کے مسلمان جہاں چھ مہینہ رات اور چھ مہینہ دن رہتا ہے، وہاں کے لوگ روزہ نماز کس طرح پورا کرتے ہیں؟ گھڑی گھنٹہ کے اعتبار سے یا دن رات کے اعتبار سے؟

جواب

قطب شمال اور قطب جنوب میں کیا ہوتا ہے، وہ لوگ کس طرح روزہ نماز ادا کرتے ہیں، اس کا جواب ان سے ہی حاصل کیجئے پھر میرے پاس بھی بھیج دیجئے اسکے بعد دیکھ لیا جائیگا کہ ان کا عمل موافق شرع ہے یا نہیں؟

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو