الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

پاکستان سے شائع شدہ جنتری کا حال

سوال

پاکستان سے ایک تحقیقی بہ سلسلہ وقت فجر وعشاء شائع ہوئی ہے کہ صبح صادق کا وقت جو کہ جنتریوں میں چھپتا ہے وہ صحیح نہیں ہے، رمضان شریف میں اس وقت کے لحاظ سے نماز فجر قبل طلوع صبح صادق ہو جاتی ہے جب کہ متصل ختم وقت سحر پڑھی جائے، دریافت طلب یہ ہے کہ یہ تحقیق آپکے نزدیک صحیح ہے یا نہیں؟ اگر کوئی شخص نماز فجر متصل ختم وقت سحر پڑھے تو وہ نماز صحیح ہوگی یا نہیں؟

جواب

مجھے فلکیات میں درک نہیں ہے، ایک دفعہ مدرسہ کی جانب سے افطار وسحر متعلق جنتری کا مرتب کرنا میرے سپرد کر دیا گیا تھا اس لئے صبح صادق، طلوع یا زوال مثلین یا غروب شمس، غروب شفق کی تحقیق وتفتیش کیلئے متعدد جنتریوں کو سامنے رکھا، دور بین سے دیکھا، دھوپ گھڑی سے کام لیا، قطب نما وقبلہ نما سے مدد لی ایک ہی مقام سے متعلق ایک سے لے کر ۱۸ منٹ تک فرق نکلا، تقریبا دو ہفتے تک کوشش کر کے…

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو