نماز کے اوقات کی تعیین!
سوال
پابندی وقت کا کیا حکم ہے؟
جواب
نمازوں کیلئے جو اوقات مقرر کئے جاتے ہیں اس میں سب سے بڑی مصلحت یہ ہے کہ سب کو جماعت مل جائے کسی کو شکایت کا موقع نہ ہوتا ہم ضرورت عذر کی وجہ سے کچھ تقدیم وتاخیر کر دی جائے تو مضائقہ نہیں، جب تک کہ حد کراہت میں نہ آئے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔