اذان سے قبل نماز پڑھنے کا حکم
سوال
اگر ہم صبح صادق یا اذان فجر سے پہلے فجر کی دو رکعت پڑھ لیں تو کیا ادا ہو جائے گی؟
جواب
صبح صادق کے بعد اذان فجر سے پہلے اگر دو سنت پڑھی تو ادا ہو جائے گی اگر صبح صادق سے پہلے پڑھی تو ادا نہ ہوگی۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔