وقت اشراق
سوال
طلوع آفتاب ۴ /بج کر اٹھارہ منٹ پر ہے اور ایک شخص اشراق کی نماز ۴ / بجکر ۲۵ /منٹ پر شروع کرے تو کیا صحیح نہیں ہوئی کم سے کم کتنا توقف کیا جائے۔
جواب
اتنی دیر میں شعاع شمس صاف نہیں ہوتی بلکہ وقت مکروہ رہتا ہے بیس منٹ میں بالکل وقت مکروہ خارج ہو جاتا ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔