تہجد کا وقت
سوال
تہجد کی نماز کب لاگو ہوتی ہے؟ ایک شخص کہتا ہے کہ کوئی انسان رات بھر نہ سوئے اس پر تہجد کی نماز لاگو نہیں ہوتی، وہ کہتا ہے کہ ایک نیند نکالنے کے بعد ہی نماز تہجد لاگو ہوتی ہے، کیا یہ صحیح ہے؟
جواب
عامتا بعد عشاء لوگ سو جاتے ہیں پھر اٹھ کر نماز پڑھی جاتی ہے تو وہ تہجد کہلاتی ہے لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ جو شخص تمام رات بیداری اور نماز میں مشغول رہے تو اس کا اجر عام تہجد سے کم ہے بلکہ اجر زیادہ ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔