تہجد کا وقت کس وقت تک
سوال
مکتوبات شیخ الاسلام ص ۱۸۹ر جلد اول مکتوبات نمبر۷۷ میں شیخ الإسلام حضرت مولانا سید حسین احمد مدنی رحمہ اللہ نے صلاۃ تہجد کا وقت عشاء کی نماز کے بعد سے صبح صادق تک بیان فرمایا ہے۔ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے صحاح میں روایت موجود ہے کہ جناب رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ابتدائے شب میں بھی اور وسط شب میں بھی اور اخیر شب میں بھی تہجد پڑھی ہے مگر آخری ایام میں اور زیادہ اخیر شب میں پڑھنا ہوا ہے جس قدر بھی رات کا حصہ متاخر ہوتا جاتا ہے برکات اور رحمتیں زیادہ ہوتی جاتی ہیں اور سدس اخیر میں سب حصوں سے زیادہ برکات ہوتی…
جواب
اس صورت میں ایسا شخص تہجد کی فضیلت سے محروم نہیں رہے گا۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔