الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

تہجد اور وتر کا آخری وقت

سوال

غلبہ نیند کی وجہ سے نماز تہجد کی پابندی نہیں ہوتی، سو تہجد اور وتر کی نمازوں کا آخری وقت کیا ہے؟

جواب

صبح صادق پر تہجد اور وتر کا وقت ختم ہو جائے اگر ابھی آخر شب میں اٹھنے کی عادت پختہ نہیں تو وتر سونے سے پہلے ہی پڑھ لیا کریں۔ قضا کرنا گناہ ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو