عصر کا وقت
سوال
حنفیہ کے نزدیک نماز عصر کا ابتدائی وقت انگریزی مہینوں کے حساب سے یعنی جنوری میں جو وقت ہے کب تک رہے گا۔
جواب
یہ وقت بلکہ کوئی وقت ایسا نہیں جو گھڑی کے اعتبار سے یکساں ہو بلکہ طلوع غروب کے اعتبار سے مختلف شہروں کا وقت متفاوت ہے۔ اسلئے آپ اپنے شہر کے طلوع غروب کا سالانہ نقشه کسی کتب خانہ سے لے کر رکھ لیں، عامتاً تاجر لوگ دیگر کتب کی طرح یہ نقشہ بھی برائے فروخت رکھتے ہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔