الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

ظہر اور عصر کا وقت

سوال

ظہر اور عصر کا وقت احادیث کی روشنی میں کونسا ہے؟

جواب

امام أعظم ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے نزدیک ظہر کے وقت کی ابتداء اس وقت سے ہے جب کہ استواء کے بعد زوال ہو کر سایہ بڑھنا شروع ہو جائے اور انتہا اس وقت ہے جب کہ ہر شئے کا سایہ اس کے دو مثل ہو جائے سایہ اصلی کے علاوہ۔ عصر کے وقت کی ابتداء اس وقت سے ہے جب ظہر کا وقت ختم ہو جائے اور انتہا ء غروب شمس تک ہے۔ ظہر کے وقت کی ابتداء اور عصر کے وقت کی انتہاء میں جمہور کا مسلک بھی یہی ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو