الإفتاء

Enter a topic or fatwa name

فاسق و فاجر کے لئے دعاء مغفرت

سوال

مسلمان فاجر وفاسق کیلئے دعاء مغفرت کرنا بہتر ہے یا نہیں زید کہتا ہے کہ مسلمان فاجر وفاسق کے لئے ہرگز دعائے مغفرت نہیں کرنا چاہئے،اگر چہ حرام نہیں ہے، اور خالد کہتا ہے مسلمان فاسق و فاجر کے لئے بھی اس کے مرنے کے بعد بھی دعاء مغفرت کرنا چاہئے اور دعاء مغفرت نہ کرنے سے دعاء مغفرت ایسے مسلمان فاجر و فاسق کے لئے بھی بہتر ہے۔

جواب

لقوله عليه الصلاة والسلام صَلُّوا عَلَى كُلِّ بَرِّ وَفَاجِرِ الحديث (ابوداؤد شریف) خالد کا قول صحیح ہے۔

ماخذ: فتاویٰ محمودیہ

خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔

موضوعات

اس باب میں مزید

زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو