دعا کا ایک مخصوص طریقہ
سوال
میں مندرجہ ذیل تسبیح پڑھ کر دعا کر لیا کرتا ہوں لیکن اس پر کوئی پابندی نہیں کرتا کبھی چھوڑ بھی دیتا ہوں، میرا یہ فعل کسی قسم کی بدعت میں تو داخل نہیں لاحَولَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللَّهِ الْعَلِيِّ الْعَظِيمِ حَسْبُنَا اللهُ وَنِعْمَ الْوَكِيلِ لَا إِلهَ إِلَّا أَنْتَ سُبْحَانَكَ إِنِّي كُنْتُ مِّنَ الظَّالِمِينَ “؟
جواب
صورت مسئولہ میں یہ طریقہ بدعت نہیں۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔