نماز میں دعائے غیر ماثورہ
سوال
جو الفاظ قرآن وحدیث سے ثابت ہیں ان کے علاوہ دوسرے الفاظ سے دعا مانگنا نماز کے اندر درست ہے یا نہیں؟
جواب
جبکہ تکلم بكلام الناس نہ ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
Enter a topic or fatwa name
جو الفاظ قرآن وحدیث سے ثابت ہیں ان کے علاوہ دوسرے الفاظ سے دعا مانگنا نماز کے اندر درست ہے یا نہیں؟
جبکہ تکلم بكلام الناس نہ ہو تو درست ہے۔
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔
زبانیں: English · Русский · العربية · Bosanski · Türkçe · Deutsch · বাংলা · اردو