سجدہ نماز میں دعا
سوال
حدیث شریف میں یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم سجدہ میں دعا مانگا کرتے تھے، اس سے کیا مراد ہے، آیا نماز ختم کر کے سجدہ میں جا کر کے دعا مانگتے یا پھر نماز کے دوران میں سجدہ کے دوران میں دعا مانگا کرتے تھے کسی نے مجھے بتایا کہ نماز کے دوران سجدے میں جب جاتے تھے تو گھنٹوں سجدے میں گرے ہوئے گڑ گڑا کر دعائیں مانگا کرتے تھے، اس کی تشریح مجھے چاہیئے؟
جواب
نفل نماز بہت طویل پڑھتے تھے، قیام بھی بہت طویل ہوتا تھا، بعض دفعہ سوا پارہ ایک رکعت میں پڑھتے تھے، اتنے طویل قیام کے ساتھ رکوع بھی طویل ہوتا تھا، اور سجدہ بھی اسی کے موافق ہوتا تھا، اور تسبیحات کے علاوہ کچھ دعا ئیں بھی ہیں یہ نماز کے ساتھ انتہائی انس اور ذوق کی بات ہے، کہ اتنی دیر تک اپنے مولیٰ جل شانہ کے سامنے سر رکھے ہوئے دعائیں مانگ رہے ہیں، یہ صورت نہیں تھی کہ نماز سے فارغ…
ماخذ: فتاویٰ محمودیہ
خلاصہ۔ مکمل متن جاوا اسکرپٹ فعال ہونے پر کھلتا ہے۔